Posts

ضلع خوشاب کے سیاست دانوں کی گورنر پنجاب غلام سرورسے ملاقات کی تصاویر ۔ کون سے سیاست دان نے ان سے کس ماحول میں بات کی آپ خود فیصلہ کرسکتے ہیں۔ کسی نے عوامی مسائل پر بات کی ، کسی نے باقاعدہ ڈیٹا دکھا مسائل شیئر کیئے ، کسی نے کان میں کوئی بات کی کسی نے کسی کا حوالہ دے کر بات کی ۔ کسی نے کچھ یاد دلا نے کی کوشش کی۔ اپنے کمنٹس میں اظہار خیال فرمائیں ۔ پوسٹ کو شیئر لازمی کریں ، لائیک بے شک نہ کریں ۔ ۔ ۔

Islamabad Police Jobs 2019